ابنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذيل ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
محاذ جنگ کے عظیم مجاہد و دلاور، دو شہیدوں کے باپ اور ہزاروں مجاہدوں اور شہداء کے قریبی دوست اور ساتھی مرحوم حاج ذبیح اللہ بخشی کے انتقال پرراہ حق کے تمام مجاہدوں اور اس مرحوم کے محترم خاندان کو تعزيت پیش کرتا ہوں نیزاللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے درجات کی بلندی اور ان کے پسماندگان کے لئے صبر جمیل طلب کرتا ہوں۔
سید علی خامنہ ای
15/دی ماہ /1390
.....
/169