1 جنوری 2012 - 20:30

معرفت اسلامك انسٹی ٹيوٹ (IKIM)، امسال فروری میں اپنے انسٹی ٹيوٹ كے نام سے ہی ايك ٹيلی وژن چينل شروع كرے گا.

ابنا: مؤسسہ معرفت اسلامی كے مدير مصطفی حسن نے كہا : اس ٹيلی وژن چينل میں اسلام كا تعارف كروانے كے علاوہ كوشش كی جائے گی كہ اس آسمانی دين كے حوالے سے لوگوں كی معلومات میں اضافہ كيا جائے ۔

انہوں نے مزيد كہا : مؤسسہ معرفت اسلامی اس وقت ايك اسلامك ریڈيو بھی چلا رہا ہے جو ۲۴ گھنٹے اسلامی پروگرام نشر كر رہا ہے ۔ ......

/169