1 جنوری 2012 - 20:30

عرب لیگ کی مشاورتی کمیٹی نے شام سے عرب مبصرین کو واپس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ابنا: عرب لیگ کی مشاورتی کمیٹی نے شام سے عرب مبصرین کو واپس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ عرب لیگ کی مشاورتی کمیٹی کے بیان سے ظآہر ہوتا ہے کہ عرب لیگ کی مشاورتی کمیٹی شام میں تشدد کی کارروائیوں کی حمایت کررہی ہے اور شام میں سرگرم دہشت گردوں کو اس کمیٹی کی بھر پور حمایت حاصل ہے ۔

کمیٹی نے  عرب لیگ کے جنرل سکریٹری نبیل العربی سےکہا ہے کہ شامی حکومت کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی مسلسل جاری ہے لہذا عرب مبصرین کو فوری طور پر شام سے واپس بلایا جائے۔........ /169