1 جنوری 2012 - 20:30

کرم ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے نو شدت پسند ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔

ابنا: جبکہ خیبر ایجنسی میں جھڑپ کے دوران شدت پسند نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔ جس سے ایک اہلکار جاں بحق اورچار شدت پسند ہلاک ہو گئے۔

کرم ایجنسی کیوسطی علاقے مرغاں میں سیکیورٹی فورسز نے جیٹ طیاروں سے شدت پسندوں کے دو ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ جن میں نو شدت پسند مارے گئے۔ زخمی ہونے والے چھ شدت پسندوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

.....

/169