ابنا: مزید اطلاعات کے مطاق خیرپور کے علاقے سائٹ تھانے میں مقامی انتظامیہ کے زیر نگرانی کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں اور شیعہ مسلمانوں کے درمیان بات چیت کا سلسلہ جاری تھا کہ اچانک کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے نہتے شیعہ مومنین پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں چار مومنین زخمی ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق چار مومنین میں سے دو کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن کے نام زولفقار اور علی گُل ہے آخری اطلاعات کے مطابق چاروں مومنین خطرے سے باہر ہے
واضع رہے کہ پورے ملک میں فرقہ پرست ٹولہ سپاہ صحابہ جس کو محب وطن سکیورٹی ایجنسیوں نے کالعدم اور ملک دشمن تنظیم قرار دیا تھا۔ وہ مُسلح دہشتگرد سر عام مُسلح حرکت کرتے ہوئے نظر آتے ہے ۔ مگر مقامی سکیرٹی ادارے خاموش تماشائی دکھائی دیتے ہے۔........
/169