ابنا: پاکستان کی قومی ائر لائنز کے بزنس پلان کا جائزہ لینے کے لئے وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ وزیراعظم نے سیکرٹری کمیٹی کو بزنس پلان کا ازسر نو جائزہ لینے کی ہدایت کی ہے۔
وزیرا عظم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کمرشل ادارہ ہے اسے اپنے خسارے پر قابو پانا ہو گا ، انھوں نے ہدایت کی کہ پی آئی اے مسافروں کو قابل اعتماد سہولتیں فراہم کرے۔
.......
/169