ابنا: عدالتی کارروائی میں وقفہ وکیلِ دفاع کی طرف سے جج تبدیل کرنے کی اپیل پر دیا کیاگیا تھا۔اپیل مسترد ہونے کے بعد قاہرہ کی عدالت بدھ سے اپنی کارروائی شروع کرے گی۔مصر کے سابق ڈکٹیٹر صدر حسنی مبارک کو حکومت مخالف مظاہرین کے قتل کے احکامات جاری کرنے اور مالی بدعنوانیوں کے سنگين الزامات کا سامنا ہے۔.......
/169