27 دسمبر 2011 - 20:30

کوئٹہ کے علاقے اختر آباد میں دوران چیکنگ ایف سی نے بغیر سفری دستاویزات کے سفر کرنے والے 20افغان باشندوں کوگرفتار کرلیا.

ابنا: ایف سی ذرائع کے مطابق اختر آباد کے علاقے میں لگائے گئے ناکہ پر دوران چیکنگ ایف سی نے بغیر دستاویزات کے سفر کرنے والے 20افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔یہ باشندے چمن کے راستے کوئٹہ میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔ گرفتار افغان باشندوں کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔  .......

/169