25 دسمبر 2011 - 20:30

سوڈان کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ دار فورکے باغیوں کا رہبر ہلاک ہوگیا ہے۔

ابنا: سوڈان کی فوج کے ترجمان السوامی خالد نے کہا ہے کہ دار فورکے باغیوں کا رہبرخلیل ابراہیم ایک جھڑپ کے دوران ہلاک ہوگیا ہے۔سوڈانی فوج کے مطابق باغیوں کے ساتھ ایک جھڑپ ہوئی جس کے دوران خلیل ابراہیم ہلاک ہوگیا۔ دارافور کےباغیوں کے رہبر کی ہلاکت باغیوں کے لئے شدید دھچکاہے۔.............. /169