25 دسمبر 2011 - 20:30

بغداد… عراقی وزارت داخلہ کی عمارت پر خود کش حملے میں 5افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔

ابنا: اسپتال ذرائع کے مطابق وسطی بغداد کے علاقے باب الشرجی میں صبح ساڑھے سات بجے خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی وزارت داخلہ کی عمارت سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 5افراد ہلاک اور 27زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو نیورولوجیکل اسپتال اور ال کندی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
.......

/169