ابنا: ذرائع کے مطابق تبوک سے کوئٹہ آنے والے طیارے کے پہیے نہیں کھل رہے تھے، جس کے باعث اسے ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔
ذرائع کے مطابق طیارے کے پائلٹ نے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کیا ہے، جس کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے انتظامات کیے گئے اور طیارے نے بحفاظت ہنگامی لینڈنگ کردی۔ ........
/169