ابنا: روس کی وزارت خارجہ کے ترجمان الیگزینڈر لوکاشویچ کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی قوانین اور ضوابط سے باہر ایران کے خلاف پس پردہ اقتصادی پابندیوں کا اقدام تعمیری نہیں ہیں۔ اس نے کہا کہ اس قسم کے اقدام کا کوئی فائدہ نہیں ہے روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے گروپ 1+5 کے درمیان دوبارہ گفتگو آغاز کرنے پر زوردیتے ہوئے کہا کہ ایران کے ایٹمی معاملے کا حل صرف گفتگو کے ذریعہ ہی ممکن ہے۔
........
/169