23 دسمبر 2011 - 20:30

شام میں سکیورٹی عمارت کے باہر دو خودکش حملوں میں تیس افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق یہ دھماکے دارالحکومت دمشق میں ہوئے۔ ٹی وی کے مطابق یہ دھماکے القاعدہ نے جنرل سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ اور ایک اور ایجنسی کے دفاتر کے باہر کیے۔ القاعدہ دہشت گرد تنظیم نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔....... /169