ابنا: محمد رضا دھشيری نے اخبار نويسيوں كے ساتھ بات چيت كرتے آيسسكو كے ساتویں اجلاس منعقدہ الجزائر كی طرف اشارہ كرتےہوئے كہا : ايرانی وفد نے اجلاس میں وزير ثقافت و ارشاد اسلامی كی سربراہی میں شركت كی ۔
انہوں نے مزيد كہا : اجلاس میں ايران كی طرف سے پيش كردہ تجاويز كا تمام حاضرين نے خير مقدم كيا جبكہ ايرانی نمائندوں نے اسلامی ممالك میں جوانوں كے اہم كردار ، ان كی امنگوں كے احترام اور انہیں عملی كرنے كی كوشش كے حوالے سے مفيد اور سود مند تجاويز پيش كیں ۔
.......
/169