ابنا: تہران يونيورستی میں الہيات كالج كے ثقافتی ڈپٹی حجت الاسلام و المسلمين حسين علی زاہدی نے کہا ہے کہ عاشور كے بعد امام سجاد (ع) كی تحريك كے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے كہا : امام (ع) جب بھی كسی چھوٹے بچے كو ديكھتے تھے ، گریہ كرتے تھے ، كسی جوان كو ديكھتے تھے تو گریہ كرتے تھے ، پانی كو ديكھتے تھے تو گریہ كرتے تھے ، خون كو ديكھتے تھے ، گریہ كرتے تھے ، یہ تمام امور ايك ايسی عظيم تحريك كی داغ بيل تھی كہ جس سے عاشورا اور امام حسين (ع) كی عظيم قربانی كا احياء كيا جا سكے ۔
.....
/169