ابنا: پاکستان کے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے صدرآصف علی زرداری سے ملک کی صورت حال پر گفتگو اورتبادلہ يال کیا ہے۔ کے مطابق ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات سے پہلے وزیراعظم گیلانی نے پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی حکومت کو ریاست کے اندر ریاست قبول نہیں ہے۔........ /169