ابنا: شمائلہ رانا نے اپنی اسمبلی رکنیت کی بحالی کیلئے اس بنیاد پر عدالت سے رجوع کر رکھا ہے کہ انہوں نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ نہیں دیا تھا۔
اسپیکر اسمبلی نے تحقیق کئے بغیر استعفے کو قبول کر لیا،عدالت درخواست گزار کو اسمبلی رکنیت پر بحال کرے۔
شمائلہ رانا سماعت کے دوران خود عدالت میں پیش ہوئیں ،انہوں نے عدالت کو بتایا کہ اُن پر جھوٹا الزام لگا کر رکنیت سے معطل کیا گیا جبکہ حمزہ شہباز شریف، سابق وزیراعلیٰ دوست محمد کھوسہ اور ایم این اے انجم عقیل پر بھی الزامات ہیں لیکن اُن کی رکنیت بحال ہے۔ ..............
/169