21 دسمبر 2011 - 20:30

کل شام بروز بدھ کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں شہادت امام مظلوم حضرت سجاد کی مناسبت سے جلوس عزا کا انعقاد کیا گیا تھا ۔

ابنا: رپورٹ کے مطابق جلوس اپنی منزل کی جانب روا دوا تھا کہ کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے مسلح دہشتگردوں نے قریبی مدرسہ بنام جامعہ فارقیہ سے عزاداروں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی تھی۔ جلوس اپنی منزل کی جانب روا دوا تھا کہ کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے مسلح دہشتگردوں نے قریبی مدرسہ بنام جامعہ فارقیہ سے عزاداروں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی تھی۔ ان تمام واقعات پر ملت تشیع کے اندر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے مومنین نے واقعے کے بعد شدید احتجاج کرتے رہے اور مسلسل دہشتگردوں کو گرفتار کرنے اپیل کررہے تھے۔ ان تمام واقعات کے باوجود شیعہ کلنگ کو مصدقہ اطلاعات موصول ہوئی ہے کہ اتنے بڑے سانحہ کے بعد جب ملت تشیع کے غیور نمائندوں نے قانونی کاروائی کے لیے تھانے سے رابطعہ کیا تو قانونی اہلکاروں کا انداز انتہائی غیر زمہ دارانہ تھا شاہ فیصل کے ایس ایچ ندیم بیگ جو پہلے ہی شیعہ دُشمنی کی وجہ سے بدنام رہے ہے اُن کا کردار بھی انتہائی غیر زمہ دارانہ نظر آیا۔ شیعہ دشمن ایس ایچ او ندیم بیگ نے شاہ فیصل واقعے کی ایف آئی آر کاٹنے تک سے انکار کردیا۔

جبکہ دوسری طرف شیعہ کلنگ کو مصدقہ زرائع سے خبر موصول ہوئی ہے کہ شیعہ دشمن ایس ایچ او نے سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کے ساتھ گٹھ جوڑ کرلی ہے سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کے ہمراہ مل کر شیعہ دشمن ایس ایچ او ندیم بیگ مسلسل شیعہ نوجوانوں کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے جبکہ آخری اطلاعات کے مطابق شیعہ دشمن ایس ایچ او ندیم بیگ نے اُلٹا شیعہ نوجوانوں کے خلاف ہی نام زد ایف آئی آر کاٹ دی ہے۔..............

/169