ابنا: آئي اے ای اے کے معائنہ کاروں نے گذشتہ روز ایران کی ایٹمی صنعت کی مصنوعات کی اٹھارویں نمائش کا معائنہ کیا۔ یہ نمائش اکیس دسمبر تک جاری رہے گي ۔ ایٹمی مصنوعات کی نمائش کا مقصد طلباء، محققین اورعوام کو ایران کی ایٹمی صنعت کی کامیابیوں سے آشنا کرنا ہے۔ .......
/169