19 دسمبر 2011 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے ایک پیغام میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ال کے انتقال پر شمالی کوریا کے وزیر خارجہ کو تعزيت پیش کی ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے اپنے ایک پیغام میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ال کے انتقال پر شمالی کوریا کے وزیر خارجہ کو تعزيت پیش کی ہے۔ صالحی نے پیغام میں کم جونگ ال کے انتقال پر شمالی کوریا کی حکومت اور قوم سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ ............./169