ابنا: ایس ایس پی سی آئی ڈی فیاض خان نے بتایا کہ سی آئی ڈی پولیس نے کورنگی مل ایریا،چاند بی بی وارڈ سول اسپتال اور سہراب گوٹھ کے علاقے میں قائم کچی آبادی میں کاروائی کرتے ہوئے 6 خطرناک ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار کئے جانے والے ملزمان قتل،بینک ڈکیتی،پولیس مقابلے اور رہزنی کی متعدد واردتوں میں مطلوب تھے،گرفتار کئے جانے والے ملزمان کے قبضے سے ایک کلا شنکوف،4 عدد پستول اور چرس برآمد کرلی گئی ہے،جبکہ ملزمان سے مزید انٹروگیشن کی جارہی ہے۔ ................
/169