19 دسمبر 2011 - 20:30

اسلام آباد… پاک فوج کی جیگ برانچ کے نمائندوں نے آج سپریم کورٹ بلڈنگ میں اٹارنی جنرل مولوی انوار الحق سے ملاقات کی ۔

ابنا: ذرائع کے مطابق جیگ برانچ کے نمائندوں نے میمو گیٹ اسکینڈل میں اٹارنی جنرل کے ساتھ چیف آف آرمی اسٹاف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے بیان حلفی و جوابات داخل کرنے کے حوالے سے مشاورت کی ۔  .......

/169