ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق ہنگو میں لودھی خیل کے ایک شیعہ نوجوان تطہیر حسین گذشتہ پانچ دنوں سے کالعدم ملک دشمن ناصبی دہشتگردوں کے ہاتھوں میں اسیر تھے اور کل بروز اُن کو وہابی درندوں نے شہید کرکے اُن کی لاش سوماری روڈ میں پھینک دی۔
لودھی خیل کے شیعہ نوجوان تطہیر حسین کی شہادت کے بعد شیعہ مومنین نے احتجاج کرتے ہوئے کوہاٹ ہنگو روڈ بند کردی.
ادھر آزاد ابلاغیات اور بیان کی آزادی کے نام نہاد علمبرداروں یعنی فیس بک والوں نے شیعہ کلنگ ویب سائٹ کے فیس بک پیچ کو بند کردیا ہے۔ .......
/169