16 دسمبر 2011 - 20:30

پاکستان کے قبائلی علاقہ اورکزئی ایجنسی میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی گولہ باری میں 6 طلبان شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: پاکستان کے قبائلی علاقہ اورکزئی ایجنسی میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی گولہ باری میں 6 طلبان  شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقے مامون زئی میں سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر توپ خانے سے گولہ باری کی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی میں شدت پسندوں کا ایک ٹھکانہ تباہ اور چھ شدت پسند ہلاک ہوگئےہیں۔.......

/169