ابنا: غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق662بلین ڈالر کے ڈیفنس اتھارئیزیشن بل کو منظور کرلیاگیا،جس میں 86ووٹ حمایت اور 13ووٹ مخالفت میں ڈالے گئے ، اس بل میں پاکستان کی امداد مشروط کرنے،ایران پر پابندیاں اور مشتبہ دہشت گردوں کو غیر معینہ مدت تک حراست میں رکھنے کی شقیں شامل ہیں، گزشتہ روز ہی امریکی ایوان نمائندگان نے بل کی منظوری دی تھی، جس کے بعد مذکورہ بل سینیٹ میں پیش کیا گیا ہے ،اب اسی ہفتے صدر اوباما کو دستخط کیلئے بل پیش کر دیا جائے گا۔ .....
/169