ابنا: اٹارنی جنرل نے کہاکہ اس کیس میں صدر کو ذاتی طور پر فریق بنایاگیا ہے ، اٹارنی جنرل نے کہاکہ ابھی صدر کا جواب داخل کرنے کی انہیں کوئی ہدایت نہیں ملی، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے متعلق سوال پر انہوں نے کہاکہ ان دونوں نے جو جواب داخل کرائے وہ ذاتی فریق بنائے جانے کی طور پر دئے، وہ چاہیں تو ذاتی طور پر بھی عدالت میں آسکتے ہیں ، عدالت میں کس کس فریق کا دفاع کرنے کے سوال پر اٹارنی جنرل نے کہاکہ ابھی انہیں اس بارے میں ہدایات نہیں ملی ہیں ۔ ...........
/169