14 دسمبر 2011 - 20:30

بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لئے وفاقی حکومت نے بنکوں سے مزید 76 ارب 40 کروڑ 90 لاکھ کا قرضہ لے لیا.

ابنا: وفاقی حکومت نے اپنا بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لئے گذشتہ ہفتے بنکنگ سیکٹر سے مزید 76 ارب 40 کروڑ 90 لاکھ روپے کا قرضہ حاصل کیا ہے جس سے قرضوں کا مجموعی حجم 698 ارب 31 کروڑ 70 لاکھ روپے سے بڑھ کر 774 ارب 72 کروڑ 60 لاکھ روپے تک پہنچ گیا ۔

............

/169