ابنا: اسلام آباد میں امریکی سفارتخانہ کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ پاکستان کو امداد دینے میں دیسی ساختہ بموں کی روک تھام سے متعلق رپورٹنگ کی شرط عائد ہوئی ہے،اس میں کہاگیاہے کہ امریکی وزیردفاع جب اس بارے میں کلیئرنس دیں گے تو امداد جاری کردی جائے گی، ترجمان نے کہاہے کہ یہ شرط صرف پاکستان کیلئے عائد نہیں کی گئی بلکہ یہ دیگر کئی ممالک بھی درکار ہوتی ہے۔ .......
/169