ابنا: محمد رضا اسماعیل نے کہا کہ اگر انہیں معلوم ہوجائے کہ صہیونی ریاست کے زرعی ماہرین مصر میں کام کر رہے ہیں تو وہ انہیں نکال کر مصری شہریوں کو رکھیں گے کیونکہ مصر کے ماہرین کسی سے کم نہيں ہیں۔قابل ذکر ہے کہ مصر کے عوام کی تحریک کے نتیجے میں صہیونیت نواز سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کی حکومت سرنگوں ہوگئی اور اب مصری عوام صہیونی ریاست سے تعلقات ختم کرنے پر زور دے رہے ہیں۔ ...........
/169