ابنا: مہمند ایجنسی میں نیٹو حملے کے بعد رسد کی بندش سے افغانستان میں نیٹو فورسزکو پیٹرولیم مصنوعات خوراک اور دیگر سامان کی قلت کا سامنا ہے۔
دوسری جانب پاکستان کے سرحدی علاقوں میں کھڑے نیٹو کے سامان سے بھرے کنٹینرز اور آئل ٹینکرز کو واپسی کی اجازت نہ ملنے پر ڈرائیور بھی مشکلات اور عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ اْن کا کہنا ہے کہ وہ کئی روز سے اپنے گھر والوں کی شکل بھی نہیں دیکھ سکے ہیں ۔ .............
/169