ابنا: بدھ کے روز نرسوں نے لیڈی ریڈنگ ، خیبرٹیچنگ اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں دو گھنٹے کی علامتی ہڑتال کی اور بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھیں۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں احتجاجی مظاہرہ بھی کیاگیا۔
نرسوں نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ نرسوں کا احتجاج 8 دسمبر سے جاری ہے۔ تاہم حکومتی سطح پر ان کے احتجاج کا کوئی نوٹس نہیں لیاگیا۔ ............
/169