11 دسمبر 2011 - 20:30

لندن…این جی ٹی…مہنگا ئی نے برطانو ی شہریوں کو مشکل میں ڈال دیا ،ایک تہائی افراد کرسمس کی شاپنگ کے لیے قرضہ لینے پر مجبو ر ہیں.

ابنا: رپورٹ کے مطابق مہنگائی نے صر ف پا کستا نی قوم کی ہی نہیں بلکہ بر طانو ی شہر یوں کی زندگی بھی اجیر ن کر دی ہے جس کے باعث ان کے لیے کر سمس کے تہوار پر شاپنگ کر نا مشکل ہوگیا ہے ۔ ایک تہائی بر طانو ی افراد کے بینک اکا ؤ نٹ میں اتنی رقم بھی مو جو د نہیں کہ وہ کرسمس کی شا پنگ کر سکیں اور ایسے افر اد اپنے گھر والوں یا دو ستوں سے قر ضہ لے کر سمس منا ئیں گے ۔ ایک نجی مالیا تی ادارے کے تحت کیے گئے سر وے کے مطابق اکتیس فیصد بر طا نوی کر سمس شا پنگ کے لیے کر یڈٹ کا رڈز اور دوستوں سے ادھا رلی گئی رقم کا استعمال کر یں گے جبکہ اٹھاون(58) فیصد افراد کر یڈ ٹ کا رڈز کی مقر رہ حد سے زیادہ خر چ کر نے کے با عث کر سمس کے بعد قر ضوں کے بو جھ تلے دب جائیں گے ۔ مالیا تی ماہرین نے بر طا نوی شہر یوں کو قر ضو ں سے بچنے کے لیے سمجھداری سے خر یداری کر نے اور غیر ضروری اشیا ء نہ خریدنے کا مشورہ دیاہے ۔  .......

/169