ابنا: روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے ترکی میں نیٹو کی طرف سے میزائل تنصیب پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی میں نیٹو کی طرف سےمیزائل سسٹم کی تنصیب روس اور علاقہ کے لئے خطرہ ہے۔ لاوروف نے کہا کہ ترکی کے پاس اپنا راڈا رہے اور اس جدید راڈار کی ضرورت نہیں ہے لاوروف نے لیبیا میں نیٹو کی کارروائی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نیٹواقوام تحدہ کے پرچم کے سائے میں سؤ استفادہ کررہی ہے اور دیگر ممالک میں اپنی فوجوں کو بھیجنے کے لئے اس کو بہانہ بناتی ہے۔ لاوروف نے کہا کہ شیعہ اور سنی کو ایکدوسرے سے الگ کرنا درست نہیں ہے بلکہ پورے عالم اسلام پر ایک نگاہ سے دیکھنا چاہیے۔......
/169