ابنا: ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ شیڈول کے حوالے سے آج سی این جی ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سے مذاکرات کیے جائیں گے۔
گزشتہ ہفتے شیڈول کے مطابق بدھ کو رات 11 بجے سے لیکر جمعرات کو رات 11 بجے تک سندھ میں تمام سی این جی اسٹیشن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، سوئی سدرن نے سی این جی اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ کے ای ایس سی کو 180 ملین مکعب فٹ گیس کی فراہمی ممکن بنانے کیلیے کیا تھاجبکہ ذرائع کے مطابق کے ای ایس سی نے واضح کیا ہے کہ اگر گیس کی فراہمی متاثر ہوئی تو صنعتوں میں لوڈشیڈنگ ناگزیر ہوگی۔
................
/169