3 دسمبر 2011 - 20:30

افغان صدر حامد کرزئی نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان طالبان کے ساتھ ہونیو الی بات چیت کو نقصان پہنچا رہا ہے۔

ابنا: جرمن جریدے سے بات کرتے ہوئے افغان صدر کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ناکامی دنیا کو نائن الیون سے پہلے کی سطح پر لے جائے گی۔ افغان صدر کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کو 2014 کے بعد بھی افغانستان کی مدد جاری رکھنا ہو گی۔اس سے قبل جرمنی میں موجود افغان وزیر خارجہ زلمے رسول بھی غیر ملکی فوجیوں کی سال 2014 میں واپسی کے بعد افغانستان کو دوست ممالک سے طویل مدتی مدد درکار ہوگی۔  ......

/169