30 نومبر 2011 - 20:30

ہندوستان نے زمين سے زمين پر مار کرنےوالے ايک اور بيلسٹک ميزائيل کا کامياب تجربہ کيا ہے

ابنا: اگني ايک نامي بيلسٹک ميزائيل کا رياست اڑيسہ کے ساحل پر جمعرات کو تجربہ کيا گيا- يہ ميزائيل سات سو کلوميٹر کے فاصلے تک مار کرسکتا ہے-

يہ ميزائيل اسي طرح ايک ہزار کلوگرام وزن کا ايٹمي وارہيڈ بھي لوڈ کرسکتا ہے -........

/169