ابنا: ایرانی پارلیمنٹ میں برطانیہ کی معاندانہ پالیسی کے خلاف برطانیہ کے ساتھ روابط کم کرنے کی قرارداد کی منظوری نیزکل تہران میں برطانوی سفارت خانے پرایرانی طلباء کے شدید احتجاج اور برطانوی سفیر کے اخراج کے مطالبےکے بعد برطانوی سفیر اور سفارتی اہلکار مجبوری کی حالت میں تہران سے رخصت ہوگئے ہیں۔ ادھر برطانوی وزیر خآرجہ نے بھی ایرانی سفارتخانہ کو بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ ایران کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات ختم نہیں کررہا ۔ ایرانی عوام نے برطانیہ کی معاندانہ اور دشمنانہ پالیسیوں سے تنگ آکر برطانیہ کو درس دینے کا آغاز کردیا ہے۔........ /169
30 نومبر 2011 - 20:30
News ID: 281544
ایرانی پارلیمنٹ میں برطانیہ کی معاندانہ پالیسی کے خلاف برطانیہ کے ساتھ روابط کم کرنے کی قرارداد کی منظوری نیزکل تہران میں برطانوی سفارت خانے پرایرانی طلباء کے شدید احتجاج اور برطانوی سفیر کے اخراج کے مطالبےکے بعد برطانوی سفیر اور سفارتی اہلکار مجبوری کی حالت میں تہران سے رخصت ہوگئے ہیں۔