ابنا: پولیس نے کارروائی تھانہ تہکال کی حدود میں کی۔ اور 41 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان سے ایک کلاشن کوف، پستول اور کارتوس سمیت 20 بوتل شراب اور پانچ کلو چرس بھی برآمد ہوئی۔ دوسری جانب ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی پر دس موٹرسائیکلیں بھی تھانے میں بند کردی گئیں۔ ........
/169