ابنا: جنوبی افغانستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئےہیں۔ذرائع کے مطابق جنوبی صوبہ لوگر میں پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد تباہ ہوگئی۔ حکام کے مطابق واقعہ میں کم سے کم 3 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوگئےہیں۔........
/169