26 نومبر 2011 - 20:30

متحدہ عرب امارات کی ایک عدالت نے پانچ جمہوریت پسند کارکنوں کو قید کی سزا سنائی ہے۔

ابنا: متحدہ عرب امارات کی ایک عدالت نے پانچ جمہوریت پسند کارکنوں کو قید کی سزا سنائی ہے۔ امریکہ نواز عرب ممالک میں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں ہے ایک نامور بلاگر احمد منصور کو تین برس جبکہ چار دیگر افراد کو دو دو برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے عرب امارات کے اس  اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات مخالفین کو کچلنے کے لئے نت نئے حربے استعمال کررہی ہے۔امریکہ اور اسرائیلی نواز خلیجی ممالک میں ڈکٹیٹر شب قائم ہے اور ان ممالک میں جمہوریت کا کہیں کوئی نام و نشنان نہیں ہے۔امریکہ کی جمہوریت اور انسانی حقوق کے بارے میں متضاد اور دوگانہ پالیسی یہاں سے  واضح ہوجاتی ہے۔......

/169