25 نومبر 2011 - 20:30

اسلام آباد… تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مہمند ایجنسی میں نیٹو کے حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ وقت آگیاہے کہ پاکستان ، اس غیراخلاقی اور بے مقصد جنگ سے باہر نکل آئے۔

ابنا: عمران خان نے اپنے بیان میں کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 40ہزار پاکستانیوں کی جانیں گئیں اور اتنے ہی معذور بھی ہوئے، انہوں نے کہاکہ آئے روز ہمارے فوجی مررہے ہیں اور انہیں ہمارے اتحادی ماررہے ہیں ، عمران خان نے کہاکہ امن کو موقع دینے کا کہنے والی حکومت ، اے پی سی قرارداد کی خلاف ورزی کررہی ہے۔ ........

/169