25 نومبر 2011 - 20:30

روس نے شام کے خلاف مغربی ممالک کی طرف سےاقتصادی پابندیوں اور قراردادوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے مسئلہ کو حل کرنے کے لئے قراردادوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

ابنا: روس نے شام کے خلاف مغربی ممالک کی طرف سےاقتصادی پابندیوں اور قراردادوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے مسئلہ کو حل کرنے کے لئے  قراردادوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔  روسی وزارت خارجہ نے فرانس سے  سوال کیا ہے کہ وہ کس بنیاد پر شام میں انسانیں گذرگاہیں ایجاد کرنے کی بات کررہا ہے ادھر ترکی نے بھی امریکہ ، اسرائيل اورعرب ليک کے ساتھ ملکر شام پر  دباؤ بڑھانے کی کوششوں کو تیز کردیا ہے ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا کہ عرب لیگ کی مہلت شام کے لئے آخری مہلت ہے۔........

/169