24 نومبر 2011 - 20:30

پاکستان کے قبائلی علاقہ اورکزئی ایجنسی میں مختلف کارروائیوں کے دوران 16طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: پاکستان کے قبائلی علاقہ اورکزئی ایجنسی میں مختلف کارروائیوں کے دوران 16طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق اورکزئی ایجنسی کے علاقہ علی خیل میں فورسز اور شدت پسندوں میں جھڑپ کے دوران 10شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ادھر مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں شدت پسندوں کے 2ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں اور ان میں موجود 6 دہشت گردمارے گئے ہیں۔..............

/169