24 نومبر 2011 - 20:30

عرب ذرائع کے مطابق مصر کی فوجی انتظامی کونسل نے مصری عوام کے خلاف بے جا فوجی طاقت کے استعمال پر معافی مانگی ہے۔

ابنا: العربیہ نے اپنی فوی خبر میں کہا ہے کہ مصر کی فوجی انتظامی کونسل نے ایک بیان میں مصری عوام کے خلاف فوجی طاقت کے بے جا استعمال پر مانگی ہے۔ فوجی کارروائی میں اب تک 40 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 2000 سے  زائد زخمی ہوئے ہیں مصری فوجی کونسل نے کہا ہے کہ اس  قسم کے حوادث کی اس کے بعد تکرار نہیں ہوگی۔..............

/169