ابنا: صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہفتہ بسیج ملت ایران بالخصوص جوانوں کے لئے اسلامی انقلاب کے اعلی اہداف پر قائم رہنے کے مقصد سے ایک بار پھر عہد کرنے اور بسیجی جذبات اور اقدار کو زندہ رکھنے کا مناسب موقع ہے۔ بسیج رضا کار فوج کو کہتے ہیں جو امام خمینی رح کے حکم سے تشکیل پائي تھی اور ایران میں بائيس سے اٹھائيس نومبر تک ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے۔........
/169