ابنا: ذرائع کے مطابق تھریسا مے جو پاکستان کے دورے پر ہیں، نے لندن پولیس کمشنر کے اس بیان کی تردید کی جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے سلسلے میں پاکستان میں دو افراد گرفتار کئے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کو گذشتہ سال 16ستمبر کو لندن میں ان کی رہائشگاہ کے باہر قتل کردیا گیا تھا۔
...........
/169