19 نومبر 2011 - 20:30

امریکی فوج میں خود کشی کے رجحان و اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی فوج میں خودکشی کے رجحان کو روکنے کے باوجود خودکشی میں اضافہ ہورہا ہے۔

ابنا: امریکی فوج میں خود کشی کے رجحان و اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی فوج میں خودکشی کے رجحان کو روکنے کے باوجود خودکشی میں اضافہ ہورہا ہے۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق رواں سال اکتوبر کےمہینےکے آخر تک  246 امریکی فوجیوں نے خودکشی کی ہے گذشتہ سال 2010 کی نسبت یہ تعداد کم ہے لیکن پھر بھی امریکی فوج میں خودکشی کا رجحان جاری ہے۔

مبصرین کے مطابق امریکی فوج کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادو شمار حقائق کے عکاس نہیں ہیں کیونکہ امریکی فوج کو اپنے ملک کی سرحدوں سے باہر جنگ میں بہت سی نفسیاتی مشکلات اور تکالیف کا سامنا ہے جو خود کشی کے رجحان کا اصلی سبب ہے۔  ......

/169