19 نومبر 2011 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں بجلی کی کمی کو پورا کرنے کے لئے پاکستان کو بجلی کی مقدار تین گنا زیادہ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں بجلی کی کمی کو پورا کرنے کے لئے پاکستان کو بجلی کی مقدار تین گنا زیادہ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق اس وقت ایران پاکستان کو سو میگاواٹ کے قریب بجلی برآمد کرتا ہے۔ بجلی و پانی کے وزیر نے کہا کہ ان کا ملک اضافی بجلی دیگر ہمسایہ ممالک کو بھی دینے کے لیے تیار ہے۔ نامجو نے کہا کہ آئندہ تین برسوں میں پاکستان کو برآمد کی جانے والی بجلی ایک ہزار میگاواٹ تک کرنے کے لیے تیار ہے۔.............

/169