ابنا: پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی میں طالبان شدت پسندوں نے سکیورٹی فورسز کی ایک چوکی پر حملہ کیا ہے جس میں ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔ سیکیورٹی کی جوابی کارروائی میں شدت پسندوں کے جانی نقصان کی بھی اطلاع ہے۔سکیورٹی فورسز کے مطابق یہ واقعہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب سنٹرل کرم ایجنسی کے علاقے ڈوگر میں پیش آیا ہے۔...............
/169