15 نومبر 2011 - 20:30

پاکستان ميں سيکورٹي فورس اور طالبان کي جھڑپ ميں اکيس افراد مارے گئےـ

ابنا: اطلاعات کے مطابق يہ جھڑپ بدھ کے روز شمال مغربي علاقے کرم ايجنسي ميں ہوئي جس ميں بيس طالبان دہشت گرد ہلاک ہوئے اور ايک سيکورٹي اہلکار بھي مارا گياـ

جھڑپ ميں تين سيکورٹي اہلکار زخمي بھي ہوئےـپاکستاني حکام کا کہنا ہے کہ حملے کي شروعات طالبان نے کي جس کا جواب سيکورٹي فورس نے دياـ جوابي کارروائي ميں طالبان کے چار خفيہ ٹھکانے تباہ ہو گئے-.............

/169